پاکستان میڈیا کونسل کے وفد کی سابقہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

Chaudhry Sarwar Meeting

Chaudhry Sarwar Meeting

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پاکستان میڈیا کونسل کے وفد کی سابقہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات، تنظیم کے مقاصد سے آگاہ کیا، وفدمیں جزل سیکرٹری لاہور ڈویژن محمد اصغر بھٹی، صوبائی انفارمیشن سیکرٹری پنجاب جاوید غفاری و آرگنائزر محمد عمران سلفی ، سعید احمد بھٹی ودیگر عہدیداران کی شرکت، تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیا کونسل (رجسٹرڈ)کے وفد نے سابقہ گورنرپنجاب و آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف چوہدری سرور سے خصوص ملاقات کی اور مرکزی صدر مہر حمید انور دلو کی طرف سے گلدستہ پیش کیا۔

وفد میں لاہور ڈویژن کے جزل سیکرٹری محمد اصغر بھٹی، صوبائی سیکرٹری انفارمیشن پنجاب جاوید غفاری، صوبائی آرگنائزر پنجاب و صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی(رجسٹرڈ) محمد عمران سلفی، نائب صدر لاہور ڈویژن و سنیئر نائب صدر پریس کلب مصطفی آباد سعید احمد بھٹی، ضلعی صدر قصور مہر دائود قصوری،ضلعی جزل سیکرٹری قصور حمید قصوری، صدر پھولنگر ندیم سندھو،سرپرست سردار امین ڈوگر،سنیئر نائب صدررانا امجد،پریس فوٹو گرافر انعام علی، جزل سیکرٹری خرم بھٹی، صدر پتوکی خورشید عالم، نائب صدرمحمدآصف،چیئرمین تحصیل چونیاں مسٹر الیاس خاں طاہر ایڈووکیٹ ودیگر نے شامل تھے، لاہور ڈویژن کے جزل سیکرٹری محمد اصغر بھٹی، صوبائی سیکرٹری انفارمیشن پنجاب جاوید غفاری نے مرکزی صدر مہر حمید انور دلو کا پیغام پہنچایا اور تنظیم کے اعراض و مقاصد سے آگاہ کیا، جس پر آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف چوہدری سرور نے پاکستان میڈیا کونسل کو سراہا،

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126