پاکستان مسلم لیگ ق بیلجیئم کے کوآرڈ نیٹر چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے والد پاکستان میں انتقال کر گئے

Grief and Sorrow

Grief and Sorrow

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ق بیلجیئم کے کوآرڈ نیٹر چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے والد پاکستان میں انتقال کر گئے ۔نماز جنازہ آج لوہسر میں ادا کی جائے گی۔

تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق بیلجیئم کے کوآ رڈی نیٹر چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے والد پاکستان میں انتقال کر گئے ہیں ۔مرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کیا جائے گی۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ۔چوہدری شاہین اختر ۔پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان ۔اور دوسرے افراد نے چوہدری پرویز اقبال لوہسر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔