پاکستان مسلم لیگ کے کوارڈنیٹر رانا اعظم اور کاروباری شخصیت رانا فیصل دبئی میں ایک ساتھ

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ کے کوارڈنیٹر رانا اعظم، انس مارکیٹنگ بحریہ ٹاؤن کے چیف ایگزیکٹو نعیم جہانگیر، مرتضی سٹیٹ کے مینیجمنٹ ڈائریکٹر اور بحریہ ٹاؤن لاہور کے ڈیولپر شہزاد احمد، فرید علی بھٹی آف دبئی اور دبئی کی ممتاز سماجی اور کاروباری شخصیت رانا فیصل دبئی میں ایک ساتھ۔

Rana Faisal with Friends

Rana Faisal with Friends