پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر ریاض پاپا اور دوسرے عہدیداران کی اسحاق ڈار سے ملاقات

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر ریاض پاپا اور دوسرے عہدیداران وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے سفارت خانہ پیرس میں ملاقات کر رہے ہیں۔

Riaz Papa and Others Meet Ishaq Dar

Riaz Papa and Others Meet Ishaq Dar