پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نجی دورے پر جرمنی اور بیلجیئم پہنچ گئے

پیرس(زاہد مصطفی اعوان)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نجی دورے پر جرمنی اور بیلجیئم پہنچ گئے ۔وہ چند دن قیام کریں گے ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نجی دورے پر جرمنی اور بیلجیئم پہنچ گئے ہیں ۔شیخ وسیم اکرم چند دن قیام کریں گے۔شیخ وسیم اکرم سیاحتی دورے کے دوران جرمنی اور برسلز میں مختلف مقامات دیکھیں گے ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم چند دن بعد واپس پیرس پہنچیں گے ۔شیخ وسیم اکرم پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری اور پاکستانی کیمونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت ہیں ۔

Sheikh Wasim Akram

Sheikh Wasim Akram