گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پارٹی کے تمام عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ عید کے روز اپنے اپنے علاقہ سے تعلق رکھنے والے شہداء کے گھروں میں جائیں اور لواحقین کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ کی طرف سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کریں۔ انہوں نے اپنی پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں سے کہا ہے کہ شہداء کی یاد میں عید سادگی سے منائیں اور نمازعید کے اجتماعات میں بھی مادرِوطن کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat