پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی مبارک ہو، شفقت تنویر

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں، اشتیاق بیگ نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان اور بیرون ملک خصوصاً امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ 14 اگست پاکستان کی آزادی کا دن ہے بیرون ملک میں رہنے والے پاکستانی اپنے مادر وطن سے دور ضرور ہیں۔ مگر اپنے وطن کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA