دہرنے کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے جو کہا تھا وہ آج سچ ثابت ہورہا ہے

Shahid Mahmood

Shahid Mahmood

ویلنیا (زاہد مصطفی اعوان سے) پاکستانی قوم کو شاید یاد ہوگا کہ لانگ مارچ اور دہرنے کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے جو کہا تھا وہ آج سچ ثابت ہورہا ہے اپنے ایک بیان میں پاکستان عوامی تحریک ویلنیا کے صدر شاید محمود قریشی نے کہا کہ بہت سے چہروں سے بردہ اٹھا کر ان کا اصلی چہرہ پوری قوم کو دکھادیا تھا۔

کوئی سیاست کے پردے میں تھا کوئی شرافت اور کوئی عدالت کے پردے کے پیچھے سیاست کر رہا ہے۔ یاد رہے احتساب ہو یا انقلاب یہ کام کسی فرد واحد جماعت کا نہیں بلکہ پوری قوم کی اٹھنا ہوگا صعف اور صرف پاکستان کے لیے۔