پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق 17 نومبر کو ہو گا

Pakistan vs New Zealand

Pakistan vs New Zealand

کرائسٹ چرچ (جیوڈیسک) قومی کرکٹرز نیوزی لینڈ میں آنے والے خوفناک زلزلے کو بھلا کر پہلے ٹیسٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

کرکٹرز نے کرائسٹ چرچ میں شیڈول کے مطابق بیٹنگ اور بولنگ کے شعبے میں پریکٹس کی۔

نیوزی لینڈ بورڈ کے سربراہ ڈیوڈ وائٹ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ زلزلے اور سونامی کے باعث پاک کیوی ٹیسٹ سیریز متاثر نہیں ہو گی اور دونوں ٹیمیں مقررہ شیڈول کے مطابق میچز کھیلیں گی۔