فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی جنرل میٹنگ کال کی جائے گی

پیرس (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد فرانس میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی جنرل میٹنگ کال کی جائے گی ۔ جس میں موجودہ اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ اجلاس کا مقصد پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کو ری آرگنائز کرنا ہے۔ پچھلے کچھ عرصے سے پیپلز پارٹی فرانس کے عہدیداران و ممبران غیر فعال ہیں جس وجہ سے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے اور کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔

PPP Europe (42)

PPP Europe