پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلئ قیادت کشمور سندھ میں سردار سلیم جان مزاری کے سامنے بے بس

کراچی: سردار سلیم جان مزاری جو حال ہئ میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوۓ ہیں کے بھانجے احسان رحمان مزاری پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایم-اين-اے اور حاجی عبدالرؤف کھوسو ایم-پی-اے ہیں۔ اب لوکل گورنمنٹ الیکشن کے موقع پ رپاکستان پیپلز پارٹی نے گل محمد خان جاکھرانی کو نامزد کیا ہے۔ سردار سلیم جان مزاری نے پارٹی کے فیصلے کے برعکس ان دوبھائیوں کو پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف نامزد کر دیا ہے (سردار سلیم جان مزاری ان دوبھائیوں کو تصوير میں فارم دیتے اور حکمت عملی طے کرتے ہوۓ۔

Sardar Saleem Jan Mazari News

Sardar Saleem Jan Mazari News

Sardar Saleem Jan Mazari News

Sardar Saleem Jan Mazari News