پاکستان پیپلزپارٹی کے امید وار اکثریت سے کامیاب ہونگے۔ ذوالفقار سومروں

Zulfiqar Somro

Zulfiqar Somro

بھٹ شاہ (قاسم حسین) بھٹ شاہ پیپلزپاٹی کے ضلع عہدے دار ذوالفقا ر سومروں کا جیو ارد و نیوز کے رپوٹر قاسم حسین سے خصوصی گفتگوں میں انہونے کہا کہ پیپلزپارٹی کسی ایک کی جاگیر نہی ہے یہ پارٹی غریب. مزدور.کسان اورمحنت کش کرنے والو کی پارٹی ہے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کو رلیف دیا ہے .پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک عزیز کے لئے لازوال قربانی دی ہیں۔

آنے والے بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی نے ضلع بھر کے تمام یونین کونسل پر امید وار کھڑے کئے ہیںاور انشااللہ پاکستان پیپلزپارٹی کے تمام امید وار بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے . پارٹی اپنے تمام امیدوارو کے لئے بھرپور مہم چلا رہی ہے ۔محرم الحرام کے بعد مہم کو مزید تیز کردیا جائے گا ۔بلاول بھٹو نوجوان ہے پر ان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو شہید محترمہ بے نظیر بھٹوں میں تھی اور قیادت کو بلاول بھٹوں مخدوم امین فہیم ۔مخدوم رفیق الزماں۔ پر مکمل اعتمادہے ۔مخالفین نے پہلے بھی پیپلزپارٹی کے خلاف کئی اتحاد بنائے ہیں اور اس بار بھی پیپلزپارٹی کو ہرانے کے لئے کئی اتحاد بنائے گئے ہیں۔

.پر وہ یے بھول گئے ہیں کہ پیپلز پارٹی کی اصل طاقت عوام ہیں .ضلع چرمین شپ کے لئے مخدم فخرالزماں کو نامزد کر کے ضلع مٹیاری پر پاکستان پیپلزپارٹی کا احسان ہے کہ انہو ں نے ہمیں نوجوان قیادت دی ہے ۔بھٹ شاہ شہر کے لئے مخدوم رفیق الزماں ۔اور فقیر حسین علی جعفری کی کوششوں سے بھٹ شاہ درگاہ شاہ اعبدلطیف بھٹائی روڈ سے شیخ محلہ۔ لطیف کالونی ۔بگھیہ محلہ۔ پیر کالونی ۔ ہنر مند کالونی۔سے لیکر اللہ والا چوک تک سولر سسٹم لگائے گئے ہیں .پیپلزپارٹی نے بھٹ شاہ سے واڈنمبر 1سے اعبلرحیم رنگ ۔وارڈنمبر 2سے خالد راجپوت۔وارڈنمبر3سے سید خاور حسین شاہ ۔وارڈ نمبر 4سے لیار مل عرف چھانگوں مل۔وارڈنمبر5سے ارشاد علی بگھیوں۔

وارڈنمبر 6 سے حاجی غلام رسول ملاح۔اور وارڈ نمبر7سے غلام شبیر چہوان کوپاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے ٹکٹ دیے گئے ہیں۔اور بھٹ شاہ کی عوام 19نومبر کی صبح تیر کو ووٹ دیکر شہید رانی محتر مہ بے نظیر بھٹو اور شہید قائد ذوالفقارعلی بھٹوسے اپنی وفا کا ثبوت دے گے ۔ہم مخدوم رفیق الزماں کے نہایت شکرگزار ہیں جنہو نے غریب ورکروں کو پاکستان پیپلزپارٹی نے نامزد کیا ہے۔