پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کا ممبر بنکر میڈیا اور کمیونٹی کے اتحاد کیلئے کام کروں گا۔ عمیر بیگ

Sahibzada Ateeq and Umair Baig

Sahibzada Ateeq and Umair Baig

فرانس (پ۔ر) میں پاکستان پریس کلب پیرس فرانس میں شمولیت کا اعلان کرتا ہوں۔ اور صدر صاحبزادہ عتیق اور جنرل سیکریٹری میاں امجد کی قیادت میں پریس کلب کے پلیٹ فارم سے میڈیا کی مضبوطی اور کمیونٹی کے اتحاد کیلئے کام کروں گا۔

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس رجسٹرڈ ادارہ ہے اور پاکستانی اور فرانسیسی کمیونٹی کو ملانے میں پل کا کردار ادا کررہا ہے۔ مثبت سنجیدہ اور تعمیری صحافت پریس کلب کی پہچان ہے۔

آج سے میری تمام صلاحیتیں پریس کلب کے لئے وقف ہیں . ان خیالات کا اظہار عمیر بیگ نے گزشتہ رات پریس کلب کے صدر صاحبزادہ عتیق اور جنرل سیکریٹری میاں امجد سے ایک ملاقات میں کیا۔

عمیر بیگ
+33 6 87 97 82 96