ویل ڈن پرائم منسٹر! پاکستان کو آپ پر فخر ہے: مریم نواز کا ٹویٹ

Maryam Nawaz

Maryam Nawaz

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کی اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد مریم نواز کا اپنے ٹویٹس میں کہنا تھا کشمیر پر اتنا واضح مؤقف آج تک پیش نہیں کیا گیا۔

وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ میں جامع تقریر کی۔ وزیراعظم نے نیویارک میں ہر لمحہ پاکستان کا کیس لڑا۔ مریم نواز نے اقوام متحدہ میں نواز شریف کی طرف سے برہان وانی کا ذکر کرنے پر ٹویٹ کیا۔

اقوام متحدہ میں شہید برہان وانی کے نام کی گونج، شاباش وزیراعظم صاحب! آپ پاکستان کا فخر ہیں۔