پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان کارکن چوہدری شیرافگن چیمہ کو یوتھ ونگ فیصل آباد ضلع کا صدر مقرر کر دیا گیا

Chaudhry Sher Afgan Cheema

Chaudhry Sher Afgan Cheema

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان کارکن چوہدری شیرافگن چیمہ کو یوتھ ونگ فیصل آباد ضلع کا صدر مقرر کر دیا گیا گزشتہ روز ویسٹ ریجن پنجاب کے صدر چوہدری اشفاق نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اپنی نامزدگی پر گفتگو کر تے ہوئے چوہدری شیر افگن چیمہ نے کہا کہ مجو پر جواعتماد کیا گیا اس پر ہر حال میں پورا اتروں گا۔

ان کا کہنا تھا پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں کی آواز ہے اور نوجوانوں کو یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم پر متحد کر کے اسے پارٹی کا ہرائول دستہ بنائیں گے۔