پاکستان عوامی مسیحا پارٹی جے سالک کی جانب سے آل پارٹیز افطار ڈنر

سابق وفاقی وزیر برائے اقلیتی امور چیف آرگنائزر پاکستان عوامی مسیحا پارٹی جے سالک کی جانب سے کراچی کے مقامی ہوٹل میں دیے گے آل پارٹیز افطار کے موقع پر جماعت اسلامی کے رہمنا اسد اللہ بھٹو ، اے این پی رہنما شاہی سید ، متحدہ قومی مومنٹ کے سینئر رہنما فاروق ستار، محب الوطن روشن پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی اور دیگر جماعتوں کے رہنما میزبان جے سالک کے ہمراہ۔

APC Iftar Dinner

APC Iftar Dinner