پاکستان میں رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان لیکن اٹلی میں کھانے پینے کی تمام اشیاء سستی

Ramadan

Ramadan

اٹلی (شیخ بابر سے) رمضان کا مقدس مہینہ سٹارٹ ہونے میں چند دن ہی رہ گے ہیں، پاکستان میں رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا جاتا ہے۔

لیکن یہاں اٹلی میں کھانے پینے کی تمام اشیاء جہاں پہلے ہی عوام کو سستی دی جاتی ہیں رمضان رمضان میں اٹلی کی تمام مارکیٹوں میں اشیاء کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی جاتی ہے۔

مرغی کا گوشت،بکرے کا گوشت، ہر قسم کی سبزی، ہر قسم کے پھل، سیب ، انگور، تربوز، ہر قسم کا مشروب، جام شریں، کوک، سپرائٹ،ریڈ بل، ہر قسم کا جوس اور دیگر بہت سی اشیاء پر ڈسکائونٹ دیا جاتا ہے، اٹلی میں امضان کی آمد پر تمام مسلمان بہت خوشی مناتے ہیںاور تما مساجد نمازیوں سے بھر جاتی ہیں۔

Accessories

Accessories

Accessories

Accessories

Accessories

Accessories