آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنا منٹ کا آغاز آج سے ہو گا

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) احسان شوٹنگ بال کلب ٹنڈوالہیار کے زیراہتمام آل پاکستان انویٹیشن شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا۔

ٹورنامنٹ یکم اپریل تا 3 اپریل ٹنڈوالہیار میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ سیکریٹری قربان علی کے مطابق ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نامور ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ٹورنامنٹ کا فائنل تین اپریل کی شام ساڑھے چار بجے کھیلا جائے گا۔