27 واں آل پاکستان پہلا شہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اکبر اعظم شوٹنگ بال کلب عمر کوٹ کے زیر اہتمام27 واں آل پاکستان پہلا شہید زوالفقار علی بھٹو شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 27 تا29 جنوری عمر کوٹ میں کھیلا جانا تھا۔

حالیہ ہونے والی بارشوں کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ٹورنامنٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد جلد کردیا جائے گا۔

جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر