پاکستان شوبز کی شہزادی صبا کاظمی دبئی کا کامیاب دورہ مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئے

Sabaa Kaazmi

Sabaa Kaazmi

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی شہزادی صبا کاظمی دبئی کا کامیاب دورہ مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئے۔

میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کے ان کا دورہ حالصتاً تفریح نویت کا تھا اور ان کا دورہ بہت خوبصورت اور یادگار رہا۔