راشد علی صدیقی مرحوم کے نام سے منسوب سائیکل ریس کا آج ریلوے اسٹیڈیم سے ہوگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی سائیکلینگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تعاون سے معروف صحافی سجاس کے بانی و صدر راشدعلی صدیقی مرحوم کے نام سے سائیکل ریس(آج) مورخہ 8مئی 2016ء بروز اتوار صبح 9بجے ریلوے اسٹیڈیم پر نیشنل بنک آف پاکستان سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان کرینگے ۔