پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی

Boundary

Boundary

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سپر لیگ کو دلچسپ بنانے کیلئے دبئی کرکٹ گراؤنڈ کی باؤنڈری چھوٹی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں ٹیمیں شیڈول میچز کھیلنے کے بعد اب دبئی میں میچز کھیلے گی۔

تاہم پاکستان سپر لیگ میں کرکٹ دیوانوں کو چوکے اور چھکوں کی برسات سے لطف اندوز کرنے کے لیے باؤنڈری کو 65 میٹر تک کر دیا گیا ہے۔