پاکستان تحریک انصاف عمران ٹائیگر پینل کا اہم آجلاس آج منعقد ہو گا

Pakistan Tehreek-e-Insaf

Pakistan Tehreek-e-Insaf

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف عمران ٹائیگر پینل کا اہم اجلاس پارٹی امور اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دینے کے لئے کراچی کے ذمہ دران اور بلدیاتی انتخابات کے ٹکٹ ہولڈرز کا اہم اجلاس صدر اشرف قریشی کی صدارت میں (آج) مورخہ 4اکتوبر 2015ء بروز اتوار صبح 11بجے عمران ٹائیگر پینل کے مرکزی آفس(اشرف ہائوس ) E-40پی ای سی ایچ ایس بلاک 6شاہراہ فیصل پر منعقد ہوگا۔

تمام ذمہ دران اور ٹکٹ ہولڈرز سے لازمی شرکت کی درخواست ہے۔