پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ

Karachi

Karachi

کراچی : کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن جمعر ات 3 نومبر کو 5:30 بجے شام KWSB آفیسرز کلب میں پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم جس نے ملایشیا میں بھارت کے خلاف کرکٹ سیریز جیتی ہے اسکے اعزاز میں استقبالیہ دے رہی ہے اسکا اعلان ایسوسی ایشن کے صد ر محمد اسلم خان نے کیا اس موقع پر ڈائریکٹر KWSB محسن ذوالفقار قایم خانی مہمان خصوصی ہونگے۔

جبکہ تقریب میں بیگم اسماعلی شاہ، غلام محمد خان، عظمت اللہ خان، انجینیر ایم ندیم، ڈاکٹر پرویز رضوی، خالد رحمانی، ایم نسیم اور سید فہد ر رضوی و دیگر شخصیات شرکت کرینگی۔

سیکریٹری اطلاعات
کراچی سٹی اسپورٹس ایسوسی ایشن
03003541517-03082220321