پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

 Mother World Day

Mother World Day

خیرپور ناتھن شاہ: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ شہر شہر ریلیوں اور سیمینارز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ماں کی عظمت کو سلام۔ پروردگار عالم نے ماؤں کو بصورت نعمت خلق کیا ہے۔ماں کائنات کا سب سے بڑا سچ ہے۔خیرپور ناتھن شاہ میں ایسی مائیں ہیں جو کہ اپنی ہی اولاد کی طرف سے نظر انداز کردی گئی ہیں۔ماں کا عظیم رتبا ہے ۔لیکن خیرپور ناتھن شاہ میں سیکڑوں کی تعداد میں ایسی مائیں ہیں جو کہ اپنی اولاد کی خوشیوں کی خاطر بھیک مانگنے پر مجبور ہیں۔

تمام مذاہب اور تمام تہذیبیں ماں کے تقدس پر متفق ہیں۔ماں کائنات کا سب سے بڑا سچ ہے۔ماں دعا ہے ۔دعاؤں کا سایہ یے جن کے پاس نہیں وہ زندگی کی دھوپ میں جھلس جاتے ہیں۔ماں اور ماں کی یادیں انسانیت کا محور ہیں۔ماں کے پاؤں کے تلے جنت ہے۔

کتابوں میں لکھا گیا ہے کہ پروردگار عالم نے ماؤں کو بصورت نعمت خلق کیا۔ماؤں کی قدر نہ کرنے والے جہنم کی آگ سے بچ نہیں سکتے۔جس اولاد کو ماں نے معاف نہیں کیا اسے تو خدا بہی معاف نہیں کریگا۔ہماری مائیں ہمارے لیے ٹھنڈی چھانؤں کی طرح ہیں۔اگر یے چھاؤں آپ کے اپنے گھر میں نا بہی ہو تو آپ پر یے فرض ہے کہ آپ دوسروں کی ماؤں کی عزت اسی طرح کریں جس طرح آپ اپنی ماں کی طرح کرتے ہیں۔خیرپور ناتھن شاہ میں ایسی مائیں ہیں جو کہ اپنی ہی اولاد کی طرف سے نظر انداز کردی گئی ہیں۔ماں کا عظیم رتبا ہے ۔لیکن خیرپور ناتھن شاہ میں سیکڑوں کی تعداد میں ایسی مائیں ہیں جو کہ اپنی اولاد کی خوشیوں کی خاطر بھیک مانگنے پر مجبور ہیں۔

03152515800