پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے تحت یوم پاکستان یوگا چمپئن شپ آج منعقد ہو گی

Pakistan Yoga Sports Federation

Pakistan Yoga Sports Federation

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان یوگا اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان یوگا چمپئن شپ (آج) مورخہ 26 مارچ 2017ء بروز ہفتہ 12 بجے دن سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کے جمنازیم میں منعقد کیا جائیگا۔

چیف آرگنائزر پاکستان اسپورٹس فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل خالد بروہی نے کہاکہ چمپئن شپ کے انعقاد کا مقصد صحت مند سرگرمیوں کے فروغ اور یوم پاکستان سے متعلق بچوں کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔

جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر