پاکستانی قونصل کی جانب سے قوالی پروگرام ہو گا، قونصل جنرل ڈاکٹر ظہور احمد

Qawwali Program

Qawwali Program

مانچسٹر (عارف چوہدری) 1 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستانی قونصل کی زیر نگرانی پاکستانی تہذیب و ثقافت کی روشنی میں مانچسٹر میں ہوگی جس میں پاکستان اور برطانیہ سے مایہ ناز قوال شرکت کر رہے ہیں۔

اس تقریب کا مقصد نوجوان نسل کو فن قوالی اور صوفی ازم سے متعارف کرانا ہے جس کے لئے برحال پاکستانی قونصلیٹ کا کردار قابل تحسین اور قونصلر جنرل ڈاکٹر ظہور احمد ویلفئر اتاشی فضا نیازی کو بھی خراج تحسین پیش کرنا چاہیے جو پاکستانی ثقافت کیلئے داخلہ مفت ہے۔