پاکستانی مسلم کمیونٹی کو کامیاب عید میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ محمد عمر الراوی

Omar Ravy and Akram Bajwa

Omar Ravy and Akram Bajwa

ویانا (اکرم باجوہ) مسجد البلال ویانا میں جشن عید میلاد النبی کے جلوس کے احتتام پر آسڑین پارلیمنٹ میں مسلم کمیونٹی کا نمائندہ ڈاکٹر محمد عمر الراوی جیو اردو کے نمائندہ آسٹریا محمد اکرم باجوہ سے بات کرتے ھوئے پاکستانی مسلم کمیونٹی کو شاندار اور کامیاب عید میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر مبارکباد پیش کی۔