پاکستانیوں کیلیے خوشخبری ویانا 20 ڈسٹرکٹ میں پاکستانی دیسی مارکیٹ کا افتتاح

Vienna Desi Market

Vienna Desi Market

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستانیوں کیلیے خوشخبری ویانا 20 ڈسٹرکٹ ییگر سٹراسے نمبر 46میں پاکستانی دیسی مارکیٹ کا افتتاح۔

دیسی مارکیٹ میں زندگی ضروریات کی اشیاء چاول، آٹا، تازہ سبزیاں ،مصالحہ جات، مشروبات، کاسمیٹکس، تازہ پھل، دیسی گھی، آئل، مچھلی وغیرہ اور منی ٹرانسفر کی سہولت اور ٹیلی فون کارڈ کی سہولت موجودہے۔

دیسی مارکیٹ کے پروپرائٹر غلام رضا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دیسی مارکیٹ میں خصوصاََ پاکستانی زندگی ضروریات کی اشیاء سستے داموں دستیاب ہیں اور 100 یورو کی خریداری پر گھر پر فری ڈلیوری کی بھی سہولت مہیا کریں گے۔