پانامہ کیس : عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو سے گریز

Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت سے پہلے عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو سے گریز کیا۔

ایک صحافی کے سوال ’’ خان صاحب آپ نے کل بتایا نہیں کہ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں؟‘‘ کے جواب میں چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ہر چیز بتایا نہیں کرتے۔

شیخ رشید کو سماعت کے دوران باری کا انتظار ہے، انہوں نے میڈیا سے گفتگو ان کا کہنا تھا کہ آج دلائل دینے کا موقع ملا تو وہ وزیراعظم نواز شریف کو عدالت میں طلب کرنے کی درخواست کریں گے۔