پانامہ لیکس کا کھیل ختم نہیں شروع ہوا ہے: حامد رضا

Sahibzada Hamid Raza

Sahibzada Hamid Raza

لاہور (جیوڈیسک) سُنّی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا کھیل ختم نہیں شروع ہوا ہے۔ امریکہ ہمارے حکمرانوں کو امدادکے نام پر ڈالر دیکر خرید لیتا ہے۔

امریکی امداد عوام نہیں حکام پر خرچ ہو تی ہے۔ماضی اور حال کے حکمران امریکہ سے 32ارب ڈالر لیکر کھا چکے ہیں۔

امریکہ کی بھارت نوازی سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی۔