پاناما کا ہنگامہ بہت جلد سمٹ جائے گا، خواجہ آصف کی پیش گوئی

Khawaja Asif

Khawaja Asif

لاہور (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاناما کا ہنگامہ کرنے والوں کا مقصد معاملے کا نتیجہ نکالنا نہیں بلکہ میڈیا میں شور مچانا ہے۔

انہوں نے کہا امید ہے معاملہ جلد اختتام تک پہنچ جائے گا۔ جاوید ہاشمی کے الزامات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ انکی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

کون جمہوریت کا کون کرنا چاہتا تھا سازشیں سامنے آنی چاہئیں۔