پاناما کیس : سپریم کورٹ میں ایک اور ہنگامہ خیز دن، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری

Supreme Court

Supreme Court

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کا ایک اور ہنگامہ خیز دن جاری ہے۔

کیس کی سماعت کے دوران مریم نواز شریف کے وکیل شاہد حامد کی جانب سے دلائل پیش کئے گئے۔

دوسری جانب تحریک انصاف اور اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے بھی کیس کے حوالے سے دلائل پیش کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔