پنجگور : ایف سی، حساس اداروں کی کارروائی، 8 مشتبہ افراد گرفتار

Suspects Arrested

Suspects Arrested

پنجگور (جیوڈیسک) ایف سی اور حساس اداروں کی کارروائی کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگورکے علاقے گیرری میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 8 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، ان پر تحریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا شبہ ہے۔