پارا چنار دھماکہ سیکوریٹی فورسز کیلئے چیلنج ہے، عالم علی

Parachinar Blast

Parachinar Blast

کراچی : سائبان سٹیزن کمیونٹی بورڈ کے چیئر مین عالم علی نے پارا چنار میں بم دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع ہونے پر غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے اس واقع کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارا چنار میں ہونے والا بم دھماکہ سیکیورٹی فورسز کیلئے چیلنج ہے۔

عالم علی نے کہا کہ دہشتگردوں نے دوبارہ سراٹھانے کی کوشش کی ہے جسکو سیکیورٹی فورسز نام بنادینگی۔

جاری کردہ
سیکریٹری نشرواشاعت