فردوس اتحاد کے زیر اہتمام حفاظ کرام کے اعزاز میں عشائیہ آج دیا جائیگا

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد کے سیکریٹری جنرل حاجی غلام محمد خان (آج) مورخہ 11 جولائی 2016ء کو شام 7 بجے فردوس اتحاد ہائوس پر فردوس کالونی کے مختلف مساجد میں ماہ رمضان کے دوران تراویح پڑھانے والے حفاظ کرام کے اعزاز میں عشائیہ دینگے۔

جس میں فردوس اتحاد کے عہدیداران اور شہر کی ممتاز شخصیات بھی شرکت کرینگے۔
جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر