پیرس : علاقائی فرنچ انتظامیہ کی جانب سے مرحومہ مسز طارق چوہدری کے لیے دعا کی خصوصی تقریب

Paris Pray

Paris Pray

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کے مضافات Montignys کی سابق مئیر Odil Cantin نے پاکستانی نزاد فرنچ طارق چوہدری کی مرحومہ بیگم کے لیے علاقائی گرجا گھر میں دعائیہ تقریب کا خصوصی اہتمام کیا – جس میں کرسچن کمیونٹی کے ساتھ مراکش،تیونس،الجزائر اور افریقی ممالک کے مسلم فیملی فرینڈز نے بھی شرکت کی۔

اس دعائیہ تقریب میں صدر منہاج القرآن فرانس اظہر صدیق اور سینئر نائب صدر عامر جواد بٹ نے شرکت فرما کر پاکستانیوں کی نمائندگی کی۔ بعد ازاں آنے والے مہمانوں کے اعزاز میں سابق مئیر Odil Cantin کی جانب سے گھر پر فیملی لنچ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔

یاد رہے مسز طارق چوھدری کا انتقال 23 دسبمر کو پیرس میں ہارٹ اٹیک سے ہوا گیا تھا اور ان کی پیرس ہی میں تدفین ہوئی تھی۔

Paris Pray

Paris Pray

Paris Pray

Paris Pray