چوہدری نعیم اختر کی طر ف سے افطار ڈنر سماجی اور مذہبی تنظیموں کے عہدیداران کی شرکت

Iftar Dinner

Iftar Dinner

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (آزاد کشمیر ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم اختر کی طر ف سے افطار ڈنر ۔معززین کے علاوہ سیاسی ،سماجی اور مذہبی تنظیموں کے عہدیداران کی شرکت ۔نعیم چوہدری نے استقبال کیا اور شکریہ ادا کیا ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس (آزاد کشمیر ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم اختر کی طر ف سے افطار ڈنرکا اہتمام کیا گیا ۔جس میں معززین پیرس کے علاوہ سیاسی ،سماجی اور مذہبی تنظیموں کے عہدیداران نے شرکت کی ۔صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اے کے راجہ محمد اشفاق اورنعیم چوہدری نے آنے والے معززین کااستقبال کیا اور شکریہ ادا کیا ۔

چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس چوہدری شاہین اختر ،صدر چوہدری ریاض پاپا ،وائس چیئرمین حاجی مذمل حسین ۔نائب صدر راجہ محمد یعقوب ۔نائب صدر راجہ محمد اقبال ۔نائب صدر چوہدری فضل الہی آف مراڑپور ۔رانا محمود چیف آرگنائزر یوتھ ونگ فرانس ۔رابیل احمد ۔صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس ڈاکٹر ارشاد کمبوہ ۔چوہدری ناصر آف جہلم۔چوہدری مختار بشارت ۔مرزا خالد بشیر صحافی ،عمیر ۔عبد القدیر۔مہر راحیل ۔شہزاد وڑائچ ۔زاہد مصطفی اعوان کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین پیرس نے شرکت کی ۔