ہم پیرس حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ناصرہ خان

Nasira Khan

Nasira Khan

فرانس : شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی شعبہ نشرو اشاعت کی ڈائرکٹر ناصرہ خان نے پیرس واقعات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کہا کہ یہ حمکے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ‘ خوشبوؤں میں بسا یہ شہر بارود کی بو سے مانوس نہیں ہے۔

سب کیلئے کشادہ گنجائش رکھنے والے اس ملک کو شر پسندی اور دہشت گردی سے مل کر بچانا ہوگا۔

خواتین نے اس المناک سانحے پر جس طرح اپنے جزبات کا اظہار کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔