محمد اجمل خان کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پا گئیانا الله وانا الیہ راجعون

DUA

DUA

پیرس (میاں امجد) فرانس کے ممتاز سماجی رہنما محمد اجمل خان کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پا گئی انا الله وانا الیہ راجعون ، فرانس میں نماز جناز ادا کر دی گی ، نماز جنازہ میں بہت بڑی تعداد میں پاکستان اور مسلم کمیونٹی کے نمیندہ افراد نے شرکت کی نماز جنازہ میں سیاسی ، مذہبی ،کاروباری اور صحافتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ، میت تدفین کے لیے پاکستان قومی ایئر لائن سے روانہ کر دی گی اسلام آباد میں آج نماز جنازہ ائی ایٹ تھری مسجد اقصیٰ میں بعد نماز ظھر ادا کی جائے گی ، پاکستان میں رابطہ کے لیے