پیرس کے نواحی شہر سینٹ انتونی میں عسکریت پسند تین خواتین گرفتار

Arrest

Arrest

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پیرس کے نواحی شہر سینٹ انتونی میں عسکریت پسند تین خواتین گرفتار۔گرفتار خواتین ممکنہ طور پر کار بم دھماکہ کرنا چاہتی تھیں۔

فرنچ وزارت داخلہ۔ قبضہ میں لی گئی کار سے چھ گیس سلنڈراور تین ڈیزل کے کین پکڑے گئے۔ فرانس میں تاحال ایمر جنسی نافذ ہے مذید گرفتاروں کا امکان ہے۔