روح رواں تحریک منہاج القرآن فرانس حاجی محمد اسلم چوھدری علیل، پیرس کے مقامی ہسپتال Bicha میں داخل

پیرس (اے کے راؤ سے) تحریک منہاج القرآن فرانس کے روح راوں پیرس کی معروف شخصیت صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و سابق صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ حاجی محمد اسلم چوہدری انفیکشن کے باعث شدید علیل ہو گئے۔ انفیکشن کی شدت کو دیکھتے ہوئے ہنگامی طور پر پیرس کے ہسپتال Bicha میں داخل کر دیا گیا۔ ڈاکٹرز کی بر وقت تشخص کے باعث اب حاجی محمد اسلم چوھدری کی حالت تسلی بخش ہے۔ صدر منہاج القرآن فرانس چوہدری محمد اعظم نے فوری طور پر ہسپتال جا کر ان کی عیادت کی آپ کے ہمراہ سینئر نائب صدر حاجی مشتاق ، نائب صدر اوّل تنویر گلزار،جنرل سیکریٹری اظہر صدیق،سیکریٹری فنانس عامر جواد بٹ دریں اثنا جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورایئہ، نائب صدر حاجی عنصر محمود،حاجی غلام حیدر، صدر PAT گونساویل سرفراز احمد ساہی، سنیئر ساتھی MQI کلیشی صوبہ منظور حسین بھٹی ، حاجی طارق ، عدنان شفقت طارق چوھدری چوھدری رزاق ،فیملی ممبران شمشاد ،ابرار اور میڈیا ایڈوائیزر پاکستان عوامی تحریک فرانس راؤ خلیل احمد نے بھی عیادت کی۔

 Haji Mohammad Aslam Chaudhry

Haji Mohammad Aslam Chaudhry

 Haji Mohammad Aslam Chaudhry

Haji Mohammad Aslam Chaudhry

 Haji Mohammad Aslam Chaudhry

Haji Mohammad Aslam Chaudhry

 Haji Mohammad Aslam Chaudhry

Haji Mohammad Aslam Chaudhry

 Haji Mohammad Aslam Chaudhry

Haji Mohammad Aslam Chaudhry

 Haji Mohammad Aslam Chaudhry

Haji Mohammad Aslam Chaudhry