دعوت نامہ

Choudhary Azam

Choudhary Azam

پیرس (میاں عرفان صدیق) اسلام و علیکم جناب عالی، کل شام ساڑھے چھ بجے مورخہ چودہ جولائی بروز جمعرات کو فرانس میں تعینات پاکستان کے سفیر جناب غالب اقبال صاحب کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام معروف سیاسی و سماجی شخصیت و ادارہ منہاج کے صدر حاجی چودھری اعظم کی جانب سے کیا جا رہا ہے جس میں آپکو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے،شکریہ

منہاج القرآن فرانس کی تمام ذیلی تنظیمات فورمز اور شعبہ جات صدر منہاج القرآن فرانس کی سربراہی میں میزبانی کے فرائض ادا کریں گے

پروگرام برائے خواتین و حضرات

Salle de réception ÉLYSÉE
3 RUE GALILÉE
ZAC LA VILLETTE-AUX-AULNES
77290 MITRY-MORY