پیرس : نئے لیبر قانون کے خلاف پیرس میں مظاہرہ جاری

Protest Against Labor Law

Protest Against Labor Law

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) نئے لیبر قانون کے حلاف پیرس میں مظاہرہ جاری۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ مالک کسی کو اپنی مرضی سے کام سے فارغ نہیں کر سکتا۔

مظاہرہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں۔ ہڑتال گزشتہ کئی دنوں سے جاری ہے۔ ٹرین، میٹرو اور بس سروس بھی ہڑتال میں شریک ہے۔