پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام محفل موسیقی کا انعقاد

پیرس (سمن شاہ) پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام عالمی مشاعرہ کی تقریب میں محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا ادب کا سرگم سے گہرا تعلق ہے الفاظ کو جب سر ملتے ہیں تو فضا بھی گانے لگتی ہے پیرس کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک دلکش ریسٹورنٹ ذائقہ سروں سے مرصع شام نے موسیقی کا لطف دوبالا کر دیا۔

اس تقریب میں پیرس میں مقیم گلوکار پاکستانی، سری لنکا، اور بھارت سے تعلق رکھنے والے گلوکاروں نے شرکت کر کہ محفل میں جادو بھر دیے سہیل محمود، ڈیوڈ، سادھنا چرن،آمیش پاشا،رامیش، اور امییش نے اپنے فن سے لوگوں کو محظوظ کیا پیرس ادبی فورم ان تمام فنکاروں کی شکر گزار ہے۔

Paris Event

Paris Event

Paris Event

Paris Event

Paris Event

Paris Event

Paris Event

Paris Event