پوٹھوار ایسوسی ایشن کی جانب سے فرانس میں موجود سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

Iftar Dinner

Iftar Dinner

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پوٹھوار ایسوسی ایشن کی جانب سے فرانس میں موجود سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں فرانس موجود تمام سیاسی سماجی اور مذہبی حلقو ں نے بھر پور شرکت کی پروگرم کے روح رواں ابرار کیانی،افظان نواز۔ اپنے دوستوں شاہ نواز ریسٹورینٹ کی انتظامیہ راجہ ظہیر کے ہمراہ مہمانوں کا استقبال کرتے رہے اس پروگرام کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ اس میں بلا تفریق تمام سیای سماجی اور مذہبی جماعتوں کی دعوت دی گئی تھی۔

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ۔جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم ۔نائب صدر راجہ یعقوب ۔راجہ محمد اقبال۔تحریک انصاف فرانس کے تمام ممبران بھی شامل ہوئے ۔ تحریک انصاف کے گلزار لنگڑیال، مشتاق جدون ، اشفاق چوہدری ،افضال ڈھل ،سہیل بھدر، راجہ محمدعجب، ظریف شاہ ، طاہر اقبال ،میاں ذالفقارجتالہ،یاسر قدیر، اصغربرھان، پرویز چوہدری .ستار چوہدری ،سلیم جپہ ،افضل گوندل ، مظہر قیوم گوندل،عاکف غنی ،ملک سعید احمد اعوان ملکوی،و دیگر. پروگرام میں پی پی پی کی طرف سے شمولیت کیلئے ملک منیر احمد اور میڈیا ایڈوائزر ایم اے صغیر کے ہمراہ کوآرڈینیٹر یورپ کامران یوسف گھمن و دیگر. پاکستان کمیونٹی سنٹر کے سرپرست اعلی چوہدری فیاض ارشد ،جنرل سیکرٹری رانا سعود ، منور چوہدری کے ساتھ تشریف لائے مسلم لیگ ق یوتھ ونگ کے صدر ندیم ڈھیروکہنہ پاکستان مسلم لیگ ق سے سجاد ڈوگہ ،اکرم وسن ،اقبال کھونن ،چوہدری وڑائچ ،ارشد مارتھ ، و دیگر۔ سماجی شخصیات میں سے رزاق ڈھل ،شوکت میرپوری ،بشیر نقیبی ،میاں امجد، راجہ ارشد، افضل کھونن ،تنویر چوہدری، سید ضمیر، چوہدری لیاقت اسماعلیہ، اللہ دتہ منڈیر ،ہومین رائٹ کمیشن کے چوہدری صفدر برنالی ،صحافت سے وابسطہ افراد میں سے عمیر بیگ، نوشیروان احمد ،اسام طاہر، زمان بٹ ، علی اشفاق ،فیصل شیر کیمرہ مین ،شاہ زیب دنیا نیوز ،کامران جنگ نیوز، راحیل راوف ڈیلی پکار ،شہزادوڑائچ سویرا نیوز ،بھی شریک ہوئے یہ بہت بڑا کمیونٹی اجتماعی تھا جس میں پانچ سو کے قریب افراد شریک ہوئے دوران پروگرام مقامی نعت خوان حضرات حضور اکرم آقا نامدار حضرت محمد کے حضور ہدیہ عقیدت پیش کرتے رہے ۔روزہ افطارہی سے قبل ملکی سلامتی کے لئے دعائیں کی گئیں ۔آنے والے تمام دوست احباب نے ابرار کیانی ۔راجہ ظہیر ۔افظان نواز کا شکریہ ادا کیا ۔