پیرس کے مضافات لو بوغجے پاشا ہال میں ایک شاندار چاند رات میلہ ہو رہا ہے

Chand Raat Festival

Chand Raat Festival

فرانس: پیرس کے مضافات لو بوغجے * پاشا ہال * میں ١٦ جولائی بروز جمعرات کو ایک شاندار * چاند رات میلہ * ہو رہا ہے۔ روحی بانو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؛۔؛۔۔۔۔۔۔؛۔۔۔؛۔۔؛۔؛ رمضان میلہ کی بھرپور کامیابی کے بعد عیدالفطر کے پر مسرت موقع پر پیرس کے مضافات لو بوغجے پاشاہال میں عید کی خریداری کے لئیے ایک شاندار * چاند رات میلہ * منعقد ہو رہا ہے۔

جس میں خواتین کی من پسند کے خوبصورت ملبوسات حسین جیولری مہندی چوڑیاں دہی بھلے سموسے پکوڑے رولز چناچاٹ بریانی حلیم چاۓ اور مٹھائی کے مختلف اسٹالز لگائے جائیں گئے۔

اس سنہری موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں مورخہ 16 جولائی 2015 بروز جمعرات بمقام لو بوغجے پاشا ہال بوقت 2:00 بجے سے رات 12:00 بجے تک ایڈرس : 124 AVENUE DE LA DIVISION LECLERC 93350 LE BOURGET آرگنائزر روحی بانو ٬ ناصرہ فاروقی