پیرس : سانحہ مڈبیر کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریب منعقد

Bilawal Bhuttoo Birthday Prograam

Bilawal Bhuttoo Birthday Prograam

پیرس (میران جی ایس ایم) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی نے پارٹی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت کے مطابق چیرمین کی سالگیرہ کو سانحہ مڈبیر شہدا کےلئے دعا کے طور منانے کےلئے اپنے دفتر میں دعائیہ تقریب منعقد کی۔

اس موقع پر شہد آئے مڈبیر اور دیگر شہدا کےلئے دعا کے ساتھ ساتھ چیرمین بلال بھٹو زرداری کی دراز عمر کےلئے دعا کرائی گئی۔

قاری فاروق آحمد فاروقی نے یہ بھی دعا کی کہ سیاسی میدا ن بھی ہمارے قائد کو کامیابی نصیب ہو اور پاکستان پیپلزپارٹی ایک دفعہ پھر حکومت میں آئے۔