برطانیہ کو یورپین یونین سے انخلاء۔نوجوان نسل دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر سکتی ہے

European Union

European Union

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) برطانیہ کو یورپین یونین سے انخلاء۔نوجوان نسل دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کر سکتی ہے ،تفصیل کے مطابق برطانیہ نے گزشتہ دنوں اپنے ملک میں یورپین یونین شامل رہنے یا نہ رہنے کے لئے لئے جو ووٹنگ کروائی تھی اس میں نوجوان نسل نے عدم توجہہ کا اظہار کیا ،اور ووٹنگ میں کثیر تعداد میں شرکت نہ کر سکی نوجوانوں کا کہنہ ہے کہ یورپین یورپین سے علحیدگی کے لئے زیادہ تر بوڑھے افراد نے ووٹ دیا ۔جبکہ نوجوان نسل اس کی افادیت سے لا علم تھی ،اس حوالے سے نوجوان نسل اپنی مہم چلانے کی کوششوں میں نظر آ رہی ہے ۔اور نوجوان نسل باقاعدہ کورٹ میں جانے کے لئے تیاریاں کر رہی ہے ۔اگر نوجوان نسل نے یہ مہم شروع کر دی تو برطانیہ کو دوبارہ الیکشن کروانے ہوں گے ۔جس میں برطانیہ کو دوبارہ یورپین یونین میں شامل رکھا جا سکے گا ۔