ہر محب وطن کو خوش آمدید ! پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم) عوام کی جماعت ہے

PMLQ

PMLQ

پوران (ڈاکٹر تصورحسین مرزا) ہر محب وطن کو خوش آمدید ! پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم) عوام کی جماعت ہے امجد خان ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن لیبر ونگ پنجاب پاکستان مسلم لیگ (قائد اعظم) معورف کالم نگار ڈاکٹر تصور حسین مرزا سے ٹیلی فونک بیان میں کیا۔

امجد خان نے نازیہ حسین کو ممبر سنٹرل میڈیا سیل اینڈ سپوک پرسن مین اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ( ق ) یوتھ ونگ پاکستان بننے پر اور وسیم رومی جوائنٹ سیکرٹری مرکزی اور ممبر آف سوشل میڈیا کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ( ق ) یوتھ ونگ پاکستان بننے پر مبارک باد دی اور نکی خواہشات کا اظہار کیا۔